مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں وزراء خارجہ نے سیاسی ، اقتصادی اور بینکی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اس کے ساتھ شام، عراق اور افغانستان کے امور پر بھی گفتگو اور بات چیت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1864716
آپ کا تبصرہ